ابنا: ايراني پہلوان "امید نوروزی" کل رات ريسلنگ کے مينز 60کے جي ايونٹ ميں جارجیا کے پہلوان "ریواز لاشخی"کو شکست دے کر اسلامی جمہوریہ ایران کو لندن اولمپکس کا دوسرا گولڈ ميڈل جتواديا"امید نوروزی" نے اس سے قبل چین،بلغاریہ،قازقستان اور جاپان کے پہلوانوں کو شکست دےکرفائنل میں پہونچے تھے -اسلامی جمہوریہ ایران نے اس سے پہلے بھی ایک گولڈ،ایک سیلور اورايک برانز ميڈل بھي جيت چکا ہے -اسلامی جمہوریہ ایران کو میڈلز ٹببل میں 24 واں مقام حاصل ہے -
.......
/169